تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ النَّعِیم" کے متعقلہ نتائج

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

نَعَم

مویشی، چوپائے، چرنے والے جانور

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ الدُّنِیا

comforts of life

نِعَم

نعمتیں، آسائشیں

نائِم

سونے والا، خفتہ، ، نیز اونگھتا ہوا

نَعام

شتر مرغ ۔

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

نا آمیز

جو کسی سے نہ ملتا ہو، ملاپ سے گریزاں، میل جول رکھنے سے گریـز کرنے والا

ناعِمَہ

ناز و نعم میں پلی ہوئی

نائِمالسَّحَری

صبح تک سونے والا، دیر تک سونے والا

نَعامَۃ

شتر مرغ ۔

نَعامَتان

نعام یا نعامہ کی جمع ؛ نعائم ؛ (ہیئت) منازل قمر کی بیسویں منزل کا نام ؛ مراد : نعایم صادر و نعایم وارد دونوں کا مجموعہ ۔

نا آموختَہ

رک : ناخواندہ ۔

نا آمیختَہ

جس میں کسی کی آمیزش نہ ہو ، خالص ، بے ملاوٹ ۔

دارُ النَّعِیم

عیش و آرام کا گھر

جَنَّتُ النَّعِیم

جنت کا چھٹا درجہ.

باغِ نَعِیم

نعمتوں کا باغ، بہشت، جنت

بَہِشْتِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی

خُلْدِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت .

اَہلِ نَعِیم

جنتی

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنّاتِ نَعِیم

رک : جنت کی تحتی.

واہِبُ النَّعَم

نعمتیں دینے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

ناز و نِعَم میں پَلنا

be brought up in comfort

صاحِبِ عَطا و نِعَم

سخی ، فیاض.

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

ناز و نِعَم

ناز برداری، عیش و عشرت، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

جَنَّتِ نَعَم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ النَّعِیم کے معانیدیکھیے

دارُ النَّعِیم

daarun-na'iimदारुन्न'ईन

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دارُ النَّعِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیش و آرام کا گھر
  • (مجازاً) بہشت

Urdu meaning of daarun-na'iim

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish-o-aaraam ka ghar
  • (majaazan) bahisht

English meaning of daarun-na'iim

Noun, Masculine

  • place of blessings
  • (Metaphorically) the paradise, heaven

दारुन्न'ईन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग, बिहिश्त ।

دارُ النَّعِیم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

نَعَم

مویشی، چوپائے، چرنے والے جانور

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ الدُّنِیا

comforts of life

نِعَم

نعمتیں، آسائشیں

نائِم

سونے والا، خفتہ، ، نیز اونگھتا ہوا

نَعام

شتر مرغ ۔

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

نا آمیز

جو کسی سے نہ ملتا ہو، ملاپ سے گریزاں، میل جول رکھنے سے گریـز کرنے والا

ناعِمَہ

ناز و نعم میں پلی ہوئی

نائِمالسَّحَری

صبح تک سونے والا، دیر تک سونے والا

نَعامَۃ

شتر مرغ ۔

نَعامَتان

نعام یا نعامہ کی جمع ؛ نعائم ؛ (ہیئت) منازل قمر کی بیسویں منزل کا نام ؛ مراد : نعایم صادر و نعایم وارد دونوں کا مجموعہ ۔

نا آموختَہ

رک : ناخواندہ ۔

نا آمیختَہ

جس میں کسی کی آمیزش نہ ہو ، خالص ، بے ملاوٹ ۔

دارُ النَّعِیم

عیش و آرام کا گھر

جَنَّتُ النَّعِیم

جنت کا چھٹا درجہ.

باغِ نَعِیم

نعمتوں کا باغ، بہشت، جنت

بَہِشْتِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی

خُلْدِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت .

اَہلِ نَعِیم

جنتی

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنّاتِ نَعِیم

رک : جنت کی تحتی.

واہِبُ النَّعَم

نعمتیں دینے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

ناز و نِعَم میں پَلنا

be brought up in comfort

صاحِبِ عَطا و نِعَم

سخی ، فیاض.

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

ناز و نِعَم

ناز برداری، عیش و عشرت، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

جَنَّتِ نَعَم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ النَّعِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ النَّعِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone