تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داری جار" کے متعقلہ نتائج

جار

پڑوسی، ہمسایہ

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جارُ النَّہْر

(لفظاً) نہر کا پڑوسی ، (نباتیات) ایک روئیدگی ہے جو پانی میں اور نیستان میں جمتی ہے اور پانی کے اندر رہتی ہے صرف تھوڑا سا حصہ اور پتے کھلے رہتے ہیں پتے چقندر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جڑ سخت ہوتی ہے مزہ اس کا تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے پھل اور پھول اس میں نہیں آتے ، لسان البحر ، سلق الماء ، لاط : Iam naiadacae .

جارْنا

جلانا

جارِحَہ

ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ

جارِحانَہ

جنگجو یانہ، حملہ آورانہ

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

جاری شُدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ، رائج

جارِیَہ باز

کنیزیا لون٘ڈی کو داشتہ بنا کر رکھنے والا، جاریہ بازی

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

جارْجی

ڈھنڈورچی، اعلان کرنے والا

جار و مَجْرُور

the attracting and the attracted

جارْچی

ڈھنڈورچی، اعلان کرنے والا

جارْج

اعلان ، ڈھنڈورا .

جارُوبی

جاروب (رک) سے منسوب یا متعلق ، (انجینیری) جلے ہوئے حاصل احتراق کو نکال دینے کا ایک طریقہ .

جارْجَٹ

ایک پتلا ریشمی کپڑا جو عموماً عورتوں کے لباس کے لیے مخصوص ہے ، اس کی بہت سی قسمیں ہیں .

جارَن

جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل

جارَل

اجہار ، ایک درخت اور اس کی لکڑی جو برما ، آسام وغیرہ میں معمولی فرنیچر کے لیے استعمال ہوتی ہے ، لاط : roemia Reginoe Legerst-

جارَج

وہ بچہ جو آشنا کے نطفے سے ہو، حرامی، حرام کا جنا، نطفہ حرام

جارِ خَلِیط

خاص دوست ، یار .

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

جارِح

جن٘گجو، (بغیر کسی وجہ کے) جن٘گ و جدال میں پہل کرنے والا، حملہ آور

جارِ مُلاصَق

نہایت قریبی ہمسایہ

جارِحِیَّت

جارح کا اسم کیفیت، حملہ آوری، جن٘گجوئی

جارُوب

جھاڑو، بہارو، جھاڑو دینے والا

جارُو کَش

رک : جاروب کش .

جِہْر

اون٘چی آواز سے کچھ پڑھنا یا دہرانا ،بلند آواز.

جَہَر

آن٘کھوں کا ایک مرض، جس میں دن میں سورج کی روشنی کے سبب دکھائی نہیں دیتا، روزکوری، دنون٘دی، دنون٘د

جِہَر

گانا بجانا، شور غوغا، ہاوہو.

جارُوب کَش

جھاڑو دینے والا، خا کروب

جَارُوبْ کَشْ عَالَم

sweeper of the world

جاری کَرْنا

نکالنا، چلانا، شروع کرنا، آغاز کرنا

جارُوب کَشی

جاروب کش کا اسم کیفیت، خاکروبی، جھاڑو دینے کا پیشہ یا عمل

جاری رَکْھنا

مسلسل (کام وغیرہ) کرنا

جارِحِیَّت پَسَند

aggressive

جارِحِیَّت پَسَندی

aggressiveness, aggressive policy

جاری و ساری

جاری، مستقل، برابر، لگاتار

جَا رَکھنا

جا کر رکھدینا

جِہْر کَرْنا

بُلند آواز سے پڑھنا (نماز میں) .

جَہْراً

بآواز بلَند، علانیہ طور پر، کھلم کھلا .

جِہری نَماز

congregational prayer in which the Qur'an is recited loudly

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

حَق کَہے سو داری جار

جو سچّی بات کہے وہ داڑھی جلوائے یعنی بے عزت ہو

داری جار

لونڈی بچّہ

حَرْفِ جار

وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً: سے، پر، میں، تک، من، حاشا، چو، (ہمچو اور ہمچوں)

خَلِیطِ جار

۔مذکر۔ پڑوسی۔

حرُوُفِ جار

رک : حرف جار / جَز .

داڑھی جار

وہ شخص جس کی داڑھی جلائی گئی ہو، ایک قسم کی خراب گالی

ڈاڑھی جار

بدمعاش، حرام زادہ

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

ذکر جہر

(تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا، (اللہ یا اللہ بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکرجلی

دُشْمَنِ جِہْر

ظاہری دشمن .

اردو، انگلش اور ہندی میں داری جار کے معانیدیکھیے

داری جار

daariijaarदारीजार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

داری جار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لونڈی بچّہ
  • حرام زادہ، خانہ زاد

Urdu meaning of daariijaar

  • Roman
  • Urdu

  • launDii bachcha
  • haraamazaada, Khaanaazaad

English meaning of daariijaar

Noun, Masculine

  • the child of a female slave by a paramour
  • a bastard

दारीजार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लौंडी का उपपति या पति
  • दासीपुत्र, लौंड़ीजादा, ग़ुलाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جار

پڑوسی، ہمسایہ

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جارُ النَّہْر

(لفظاً) نہر کا پڑوسی ، (نباتیات) ایک روئیدگی ہے جو پانی میں اور نیستان میں جمتی ہے اور پانی کے اندر رہتی ہے صرف تھوڑا سا حصہ اور پتے کھلے رہتے ہیں پتے چقندر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جڑ سخت ہوتی ہے مزہ اس کا تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے پھل اور پھول اس میں نہیں آتے ، لسان البحر ، سلق الماء ، لاط : Iam naiadacae .

جارْنا

جلانا

جارِحَہ

ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ

جارِحانَہ

جنگجو یانہ، حملہ آورانہ

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

جاری شُدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ، رائج

جارِیَہ باز

کنیزیا لون٘ڈی کو داشتہ بنا کر رکھنے والا، جاریہ بازی

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

جارْجی

ڈھنڈورچی، اعلان کرنے والا

جار و مَجْرُور

the attracting and the attracted

جارْچی

ڈھنڈورچی، اعلان کرنے والا

جارْج

اعلان ، ڈھنڈورا .

جارُوبی

جاروب (رک) سے منسوب یا متعلق ، (انجینیری) جلے ہوئے حاصل احتراق کو نکال دینے کا ایک طریقہ .

جارْجَٹ

ایک پتلا ریشمی کپڑا جو عموماً عورتوں کے لباس کے لیے مخصوص ہے ، اس کی بہت سی قسمیں ہیں .

جارَن

جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل

جارَل

اجہار ، ایک درخت اور اس کی لکڑی جو برما ، آسام وغیرہ میں معمولی فرنیچر کے لیے استعمال ہوتی ہے ، لاط : roemia Reginoe Legerst-

جارَج

وہ بچہ جو آشنا کے نطفے سے ہو، حرامی، حرام کا جنا، نطفہ حرام

جارِ خَلِیط

خاص دوست ، یار .

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

جارِح

جن٘گجو، (بغیر کسی وجہ کے) جن٘گ و جدال میں پہل کرنے والا، حملہ آور

جارِ مُلاصَق

نہایت قریبی ہمسایہ

جارِحِیَّت

جارح کا اسم کیفیت، حملہ آوری، جن٘گجوئی

جارُوب

جھاڑو، بہارو، جھاڑو دینے والا

جارُو کَش

رک : جاروب کش .

جِہْر

اون٘چی آواز سے کچھ پڑھنا یا دہرانا ،بلند آواز.

جَہَر

آن٘کھوں کا ایک مرض، جس میں دن میں سورج کی روشنی کے سبب دکھائی نہیں دیتا، روزکوری، دنون٘دی، دنون٘د

جِہَر

گانا بجانا، شور غوغا، ہاوہو.

جارُوب کَش

جھاڑو دینے والا، خا کروب

جَارُوبْ کَشْ عَالَم

sweeper of the world

جاری کَرْنا

نکالنا، چلانا، شروع کرنا، آغاز کرنا

جارُوب کَشی

جاروب کش کا اسم کیفیت، خاکروبی، جھاڑو دینے کا پیشہ یا عمل

جاری رَکْھنا

مسلسل (کام وغیرہ) کرنا

جارِحِیَّت پَسَند

aggressive

جارِحِیَّت پَسَندی

aggressiveness, aggressive policy

جاری و ساری

جاری، مستقل، برابر، لگاتار

جَا رَکھنا

جا کر رکھدینا

جِہْر کَرْنا

بُلند آواز سے پڑھنا (نماز میں) .

جَہْراً

بآواز بلَند، علانیہ طور پر، کھلم کھلا .

جِہری نَماز

congregational prayer in which the Qur'an is recited loudly

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

حَق کَہے سو داری جار

جو سچّی بات کہے وہ داڑھی جلوائے یعنی بے عزت ہو

داری جار

لونڈی بچّہ

حَرْفِ جار

وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً: سے، پر، میں، تک، من، حاشا، چو، (ہمچو اور ہمچوں)

خَلِیطِ جار

۔مذکر۔ پڑوسی۔

حرُوُفِ جار

رک : حرف جار / جَز .

داڑھی جار

وہ شخص جس کی داڑھی جلائی گئی ہو، ایک قسم کی خراب گالی

ڈاڑھی جار

بدمعاش، حرام زادہ

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

ذکر جہر

(تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا، (اللہ یا اللہ بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکرجلی

دُشْمَنِ جِہْر

ظاہری دشمن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داری جار)

نام

ای-میل

تبصرہ

داری جار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone