اردو، انگلش اور ہندی میں دار کے معانیدیکھیے
وزن : 21
اشتقاق: دَارَ
دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ
- بڑا راستہ ، شاہراہ ۔
- گھر ، مکان ، محل ، قصر .
- دراڑ.
- فارسی ”داشتن“ سے صیغۂ امر ، مُرَکَّبات میں جُزوِ دوم کے طور پر مستعمل اور ”رکھنے والا“ کے معنی دیتا ہے .
- دالان ، دروازہ وہ طوطا بھی تمھیں یاد ہے جو یہاں درے میں لٹکا ریتا تھا
- دروازہ ، در ، چوکھٹ .
- مرکبات میں بطور لاحقہْ مستعمل جیسے یک دراسہ درا وغیرہ .
- مُلک ، دیار ؛ عِلاقہ .
- احاطہ .
- سرائے .
- دیر ، بُت خانہ ، بُتکدہ .
فارسی - اسم، مؤنث
- وہ لمبی لکڑی جسے زمین میں گاڑ کر اُس کے سِرے پر حلقہ بان٘دھ کر مُجرم کو پھان٘سی دیتے ہیں ، پھان٘سی ، سُولی .
- سُولی کی سزا ، سزائے موت ؛ سخت سزا .
- لکڑی ، لکڑی کا ٹکڑا .
- درخت ، پیڑ .
- ایک نوکدار جن٘گلی ہتھیار .
فارسی - صفت
- نوک دار ، نکیلا ، نکیلی ۔
شعر
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
سزائے موت پہ فریاد سے تو بہتر ہے
گلے لگا کے کہوں دار کو مبارک باد
نہ صرف دیر و حرم بلکہ چڑھ کے دار پہ بھی
ترے پکارنے والے تجھے پکار گئے
English meaning of daar
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Suffix, Prefix
- country, district
- death by hanging, capital punishment
- door, gate, threshold
- dwelling, abode, habitation, house, mansion, seat
- gallows
- gallows, gibbet
- having, possessing, holding, keeping
- place, house
- wood, piece of wood
दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग
- अहाता
- घर, गृह, मकान, स्थान, जगह, लोक, आलम्।।
- फांसी का फन्दा,
- घर, मोहल्ला, स्थान, मकान, महल, सराय
- दरवाज़ा, दर, चौखट
- देर, मंदिर, पूजा स्थल
- बड़ा रास्ता, राजमार्ग
- देश, दयार , इलाक़ा
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूली, फाँसी (प्रत्य०) वाला, जैसे-- हिस्सेदार।।
- एक नोकदार जंगली हथियार
- पत्नी
- पौधा, पेड़
- लकड़ी, लकड़ी का टुकड़ा
- वो लंबी लकड़ी जिसे ज़मीन में गाड़ कर उसके सिरे पर घेरा बांध कर मुजरिम को फांसी देते हैं, फांसी, सूली
- सूली की सज़ा, मृत्युदंड , सख़्त सज़ा
फ़ारसी - विशेषण
- नोकदार, नुकीला, नुकीली
دار کے مترادفات
دار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دار)
دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔