تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دار" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرداشْتَہ دِل

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرداشْتَہ خانَہ

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

بَرْداشَتَنی

قابل برداشت، جسے برداشت کیا جاسکے

بَرداشت کَرنا

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

حَدِّ بَرْداشْت

نقصان برداشت کرنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

ہَوا بَرداشْت

(لفظاً) ہوا کو سہارنے والا ؛ (حیاتیات) ایک نوع کا جرثومہ ۔

قُوَّتِ بَرْداشْت

مصیبت برداشت ہونا

تکلیف اٹھنا، دکھ سہا جانا

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

مَیں بَرداشْت نَہِیں کَر سَکْتا

بُھوک کی بَرْدَاشْت

بھوک کی سہار، بھوک لگنے پر کھانا نہ کھانا یا اپنے آپ کو کھانا کھانے سے روکنے کا عمل

بھارْجا بَرداشْت کَرنا

بوجھ اٹھانا، جھوک سہارنا، لوازم پورے کرنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

باگ کی بَرداشْت نہ ہونا

گھوڑے کو باگ ناگوار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دار کے معانیدیکھیے

دار

daarदार

وزن : 21

اشتقاق: دَارَ

دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • بڑا راستہ، شاہراہ
  • دالان، دروازہ وہ طوطا بھی تمھیں یاد ہے جو یہاں درے میں لٹکا رہتا تھا
  • گھر، مکان، محل، قصر
  • دروازہ، در، چوکھٹ
  • ملک، دیار
  • علاقہ
  • احاطہ
  • سرائے
  • دیر، بت خانہ، بتکدہ
  • دراڑ

فارسی - اسم، مؤنث

  • وہ لمبی لکڑی جسے زمین میں گاڑ کر اس کے سرے پر حلقہ باندھ کر مجرم کو پھانسی دیتے ہیں، پھانسی، سولی
  • سولی کی سزا، سزائے موت
  • سخت سزا
  • لکڑی، لکڑی کا ٹکڑا
  • درخت، پیڑ
  • ایک نوکدار جنگلی ہتھیار

فارسی - صفت

  • نوک دار، نکیلا، نکیلی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of daar

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • country, district
  • death by hanging, capital punishment
  • door, gate, threshold
  • dwelling, abode, habitation, house, mansion, seat
  • gallows
  • gallows, gibbet
  • having, possessing, holding, keeping
  • place, house
  • wood, piece of wood

दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग

  • बड़ा रास्ता, राजमार्ग
  • दालान, दरवाज़ा वह तोता भी तुम्हें याद है जो यहाँ दरे में लटका रहता था
  • घर, मकान, महल, प्रासाद
  • दरवाज़ा, द्वार, चौखट
  • देश, भूखंड
  • इलाक़ा
  • अहाता
  • सराए
  • मंदिर, पूजागृह, देवालय
  • दराड़

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लंबी लकड़ी जिसे ज़मीन में गाड़ कर उसके सिरे पर हलक़ा बाँध कर अपराधी को फाँसी देते हैं, फाँसी, सूली
  • सूली की सज़ा, मृत्युदंड
  • कठोर दंड
  • लकड़ी, लकड़ी का टुकड़ा
  • दरख़्त, पेड़
  • एक नुकीला जंगली हथियार

फ़ारसी - विशेषण

  • नोकदार, नुकीला, नुकीली

دار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone