تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْجَزَا" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْجَزَا کے معانیدیکھیے

دارُ الْجَزَا

daar-ul-jazaaदार-उल-जज़ा

اصل: عربی

وزن : 2212

دارُ الْجَزَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں بُرائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات

English meaning of daar-ul-jazaa

Noun, Masculine

  • The place of reward, the next world

दार-उल-जज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ बुराई या भलाई का बदला मिले, जहाँ किये का फल भोगना पड़े, यमलोक, अगला संसार, परलोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْجَزَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْجَزَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone