تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارُ الحُکُومَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الحُکُومَت کے معانیدیکھیے
دارُ الحُکُومَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ جگہ جہاں حکومت کے فرماں روا کے عمّال اور دفاتر ہوں، حکومت کا صدر مقام، دارالسلطنت، پایۂ تخت، دارالخلافہ
مثال - تم ایک عرصہ سے دارالحکومت میں ملازمت حاصل کرنے اور اپنی حیثیت بحال کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہو . (۱۹۸۳ ، ۱۸۰)
English meaning of daar-ul-hukuumat
Noun, Masculine
- seat of empire or government, royal residence, capital
दार-उल-हुकूमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह स्थान जहाँ सरकार के शासक और अधिकारी स्थित होते हैं, सरकार का मुख्यालय, राजधानी
उदाहरण - तुम एक अर्से (अवधि) से दार-उल-हुकूमत में मुलाज़मत हाज़िल करने और अपनी हैसियत बहाल करने के लिए हाथ-पाँव मार रहे हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارُ الحُکُومَت)
دارُ الحُکُومَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔