تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤں کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

داؤں کھیلْنا

بازی چلنا، پانسہ پھینکنا

داؤں پیچ کھیلْنا

چال چلنا ، دان٘و کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤں کھیلْنا کے معانیدیکھیے

داؤں کھیلْنا

daa.nv khelnaaदाँव खेलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داؤں کھیلْنا کے اردو معانی

  • بازی چلنا، پانسہ پھینکنا

    مثال وہ آپ کو اپنے پنجہ میں لانے کے لیے خوب داؤں کھیلے گا.

  • مکر و فریب کرنا، دغا دینا

    مثال جو شخص دوسرے کے ساتھ حرام داؤ کرے گا تو اللہ تعالیٰ ضرور اس کے ساتھ داؤ کھیلے گا.

  • حیلہ و تدبیر سے کام لینا
  • پیچ کھیلنا
  • داؤں کرنا، دھوکا دینا، چرکا دینا

    مثال جو لوگ اچھے اچھے عقلمند کہلاتے ہیں میں اون سے بھی ایسا دان٘وں کھیلتا ہوں کہ وہ بھی دیکھتے رہ جاتے ہیں.

Urdu meaning of daa.nv khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazii chalnaa, paa.nsa phenknaa
  • makar-o-fareb karnaa, daGaa denaa
  • hiila-o-tadbiir se kaam lenaa
  • pech khelnaa
  • daa.o.n karnaa, dhoka denaa, charkaa denaa

दाँव खेलना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ी चलना, पाँसा फेंकना

    उदाहरण वह आपको अपने पंजा में लाने के लिए ख़ूब दाँव खेलेगा।

  • मकर-ओ-फ़रेब करना, चालबाज़ी करना, दग़ा देना

    उदाहरण जो शख़्स दूसरे के साथ हराम दाँव करेगा तो अल्लाह ताला ज़रूर असके साथ दाँव खेलेगा।

  • बहाने एवं उपाय से काम लेना, हीला व तदबीर से काम लेना
  • पेच खेलना
  • दाँव करना, धोखा देना, चरका देना

    उदाहरण जो लोग अच्छे अच्छे अक़्लमंद कहलाते हैं उनसे भी ऐसा दाँव खेलता हुँ कि वह भी देखते रह जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داؤں کھیلْنا

بازی چلنا، پانسہ پھینکنا

داؤں پیچ کھیلْنا

چال چلنا ، دان٘و کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤں کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤں کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone