تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت کاٹی روٹی کھانا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت کاٹی روٹی کھانا کے معانیدیکھیے

دانت کاٹی روٹی کھانا

daa.nt kaaTii roTii khaanaaदाँत काटी रोटी खाना

محاورہ

مادہ: دانت

دانت کاٹی روٹی کھانا کے اردو معانی

  • پکّی دوستی رکھنا، انتہائی قربت اور بے تکلفی کے تعلقات رکھنا

English meaning of daa.nt kaaTii roTii khaanaa

  • be the most intimate friend

दाँत काटी रोटी खाना के हिंदी अर्थ

  • पक्की दोस्ती रखना, बहुत क़रीबी और सौहार्दपूर्ण संबंध रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت کاٹی روٹی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت کاٹی روٹی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone