تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَانْگِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

دانْگ

ایک چھوٹا سا سکَہ جو دینار کے چھٹے حصّے کے برابر بنایا جاتا ہے.

دَانْگِ عَالَم

دنیا کی طرف

دَانْگِ عَالَم اِیْجَادْ

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

دانگی

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ

دانگانہَ

چندہ کر کے سیر و سفر کے لیے سامان خورد نوش مہیا کرنا.

شَس دانگ

چھ اطراف ؛ (کنایۃً) دنیا ، تمام عالم .

دو دانگ

بارہ رتَی ؛ ڈیڑھ ماشه .

چار دانگِ عالَم

چار دانگ عالم میں

دنیا کے کونے کونے میں، ہرجگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَانْگِ عَالَم کے معانیدیکھیے

دَانْگِ عَالَم

daa.ng-e-'aalamदाँग-ए-'आलम

وزن : 2222

دَانْگِ عَالَم کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • دنیا کی سمت
  • دنیا کی طرف
  • دنیا کی جانب

شعر

English meaning of daa.ng-e-'aalam

Persian, Arabic

  • The direction of the world, towards the world
  • sides, quarters of world

दाँग-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • दुनिया की दिशा, संसार की ओर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَانْگِ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَانْگِ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone