تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دان لینا" کے متعقلہ نتائج

دان لینا

خیرات لینا، بخشش لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دان لینا کے معانیدیکھیے

دان لینا

daan lenaaदान लेना

دان لینا کے اردو معانی

  • خیرات لینا، بخشش لینا .
  • کھلیان کی زمین کو کوٹ پیٹ کرلیپتے ہیں جب سوکھ جاتی ہے تو اس پر شکل دائرہ لانگ بچھا کر چبوترہ سا بنالتے ہیں اور اسی لانگ پر بیلوں کو گھماتے ہیں اسی کو گابنا بھی کہتے ہیں اس عمل سے لانک ٹوٹ کر بھوسہ بن جاتا ہے اور دانہ بن جاتا ہے کھلیان وہ جگھ ہے جہاں گاہی ہوئی اجناس کو جمع کرکے اور سکھا کے ماڑ لیتے (دان لیتے) ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone