تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن تَلے ڈھانْکْنا" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن تَلے ڈھانْکْنا کے معانیدیکھیے

دامَن تَلے ڈھانْکْنا

daaman tale Dhaa.nknaaदामन तले ढाँकना

محاورہ

Roman

دامَن تَلے ڈھانْکْنا کے اردو معانی

  • پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا

    مثال میں تو یہ چاہتی ہوں کہ وہ مجھے اپنے دامن تلے ڈھانْگ لیں۔

  • چھپ کر گناہ کرنا

Urdu meaning of daaman tale Dhaa.nknaa

Roman

  • panaah me.n lenaa, a.ib Dha.nknaa, hifaazat karnaa, paravrish karnaa, saraprastii me.n lenaa, paalnaa
  • chhup kar gunaah karnaa

दामन तले ढाँकना के हिंदी अर्थ

  • पनाह और शरण में लेना, दोष ढाँकना, हिफ़ाज़त करना, सुरक्षा करना, सरपरस्ती और संरक्षण में रखना, पालना

    उदाहरण मैं तो यह चाहती हूँ कि वह मुझे अपने दामन तले ढाँक लें।

  • छुपकर पाप करनाह

دامَن تَلے ڈھانْکْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن تَلے ڈھانْکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن تَلے ڈھانْکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone