تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن کَشاں" کے متعقلہ نتائج

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرین اِنتِقام

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

بِہتَرِین

نہایت اچھا، سب سے اچھا

بِہتَرین اَفراد

بِہتر کام

اچھا کام، عمدہ بات

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بِہتر جاننا

اچھا سمجھنا، ترجیح دینا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

بَدَرْجَہا بِہْتَر

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

اَپْنے سے بِہتَر خُدا

اس وقت کہتے ہیں جب کسی کے غرور پر طنز کرنا مقصود ہو

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن کَشاں کے معانیدیکھیے

دامَن کَشاں

daaman-kashaa.nदामन-कशाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

دامَن کَشاں کے اردو معانی

صفت

  • ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا
  • ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے
  • بے نیازی کے ساتھ، بے پروائی سے
  • دامن کش

English meaning of daaman-kashaa.n

Adjective

  • dragging or trailing the skirt, walking with dignity and grace, turning away (from), shunning, abandoning,

दामन-कशाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाज़-ओ-अंदाज़ के साथ बचते हुए, प्यार के अहंकार से बचते-बचाते, दामन बचाता हुआ, बे-तअल्लुक़, यह खयाल रखकर चलता हुआ कि दूसरे से उसका दामन न छू जाय, अभिमानी, घमंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن کَشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن کَشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone