تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامَنِ تار تار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامَنِ تار تار کے معانیدیکھیے
دامَنِ تار تار کے اردو معانی
- پھٹا ہوا دامن (غُربت اور دِیوانگی کی علامت)
شعر
ہوس گل میں ہم بھی آئے تھے
دامن تار تار لے کے چلے
راز دل میں چھپا رہا تھا مگر
دامن تار تار یاد آیا
یادگار جنوں ہمارے پاس
دامن تار تار باقی ہے
English meaning of daaman-e-taar-taar
- torn hem of shirt
दामन-ए-तार-तार के हिंदी अर्थ
- फटा हुआ दामन (दरिद्रता और दीवानगी का प्रतीक)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامَنِ تار تار)
دامَنِ تار تار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔