اردو، انگلش اور ہندی میں داخِل کے معانیدیکھیے
داخِل کے اردو معانی
صفت
-
(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)
مثال - تاجداروں نے رہائی پائی بارگاہِ زربفتی اِستاد تھی بادشاہ بہ فرحت اُس میں داخل تھے۔
- شمار کیا ہوا شامل، شریک، محسوب، مشمول
- کاغذات اور رجسٹر وغیرہ میں مندرج، اندراج کیا ہوا
-
مثل، مانند، بطور، بہ منزلہ
مثال - میں بھی مہمان داخل اُس میں اُترا ہوں۔
-
یقینی، لابدی
مثال - اب یہ شادی کسی کے روکے رُک نہیں سکتی ہوئی داخل سمجھیے .
- (رمل و نجوم) آسمانی برجوں کی اشکال میں سے ایک شکل
-
شامل، شریک
مثال - ایک نوجوان آدمی بڑی بے تکلفی سے زائرین کے ہجوم میں آ داخل ہوا۔
- قبضہ کرنا
- سپردگی، ادائیگی
- جو کسی خاص علاقہ یا مقام کی سرحد کو لانگھ کر اس میں داخل ہوا ہو
- کہیں آیا یا پہنچا ہوا
- ڈالنا، بھرتی ہونا
- جمع کیا ہوا
شعر
بے بدن روح بنے پھرتے رہوگے کب تک
جاؤ چپکے سے کسی جسم میں داخل ہو جاؤ
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پر
میں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میں
ہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
English meaning of daaKHil
Adjective
- entering, penetrating
- intruding, arriving
- entered, inserted, included, registered, filed
- admitted enrolled
- necessary, unavoidable
- entering (upon), taking possession (of)
दाख़िल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ( इन्दर) पहुंचा हुआ, दर आया हुआ, घुसा हुआ, मौजूद, वारिद, अंदर जाने वाला, घिसने वाला (ख़ारिज की ज़िद )
- शुमार क्या हुआ शामिल, शरीक, मह्सूब, मशमूल
-
मसल, मानिंद, बह तौर, बहुमंज़िला
उदाहरण - मैं भी मेहमान (अतिथि) दाख़िल उसमें उतरा हूँ।
-
निश्चित, ज़रूरी
उदाहरण - अब यह शादी किसी के रोके रुक नहीं सकती हुई दाख़िल समझिए
- काग़ज़ात और रजिस्टर इत्यादि में दर्ज किया हुआ, दर्ज अर्थात अंकित किया हुआ
- (ज्योतिष) आकाशीय कक्षाओं की आकृतियों में से एक आकृति
- शामिल, सम्मिलित
- क़ब्ज़ा करना
- सौंपने का भाव, अदा करने की दशा
- जो किसी विशेष क्षेत्र या स्थान की सीमा पार करके उसमें प्रवेश कर गया हो
- कहीं आया या पहुँचा हुआ
- डालना या भर्ती होना
- इकट्ठा किया हुआ
داخِل کے مترادفات
داخِل کے متضادات
داخِل سے متعلق کہاوتیں
داخِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داخِل)
داخِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔