تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَاخِل خَارِج" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

دَنْکا

اناج کا دانہ، ٹکڑا، دانہ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنکا بَجوانا

ڈنکا بجنا کا تعدیہ

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنکَہ بَجانا

رک : ڈن٘کا بجانا .

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

دَینِکی

روزانہ اُجرت ، ایک دن کی مزدوری.

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

ڈنِ٘کی

چھوٹی کشتی، ڈونگا

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

ڈانکی

پیٹو ، بہت کھانے والا ؛ غول بیابانی

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

دُنْکی

ایک ہتھیار .

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈِنکی

خوبصوت ، خُوشنما.

دِین کا

مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دونکی

دھونکنی Bellows

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

ڈانڑا

کسرتی ، قوی

دینڑا

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

ڈَنکار

(مجازاً) چیخ، غصہ کی آواز.

ڈھول ڈَنکا

رک : ڈھول ڈھمکا.

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

سَت روزَہ ڈَنکا

(مرغ بازی) مرغ لڑانے کو پالی میں لانے کے لیے سات روز کی مبعاد

فَتْح کا ڈَنکا

لڑائی فتح کرنے کے بعد نقارہ بجاتے ہیں ، جیتنے یا فیروز مند ہونے کی نوبت بجانا ، خوشی کے نقارے بجانا

نام کا ڈَنکا بَجانا

نام کو شہرت دینا ، نیک نام کرنا ، چرچا کرنا ۔

نام کا ڈَنکا بَجنا

کُوچ کا ڈَنکا بَجْنا

روانگی کا اعلان ہونا ؛ خاتمے کا اعلان ہونا .

نَوبَت کا ڈَنکا ہونا

نقارہ بجنا، شہرہ ہونا، اعلان ہونا

ڈَنکے بَجْنا

ڈنکے بجنا

ڈَنکے کی چوٹ پَر

کھلم کھلا، علی الاعلان

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

ڈَنکَہ بَجْنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنکے کی چوٹ کَہنا

نَوبَت کا ڈَن٘کا

نوبت کی آواز نیز نوبت بجانے کا بڑا نقارہ

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

دانہ دُنکا

گرے پڑے دانے یعنی غلہ، وہ اناج جو کسی وجہ سے بچ جائے اور ادھر ادھر پڑا رہ جائے

دانا دُن٘کا

رک : دانہ دُنکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَاخِل خَارِج کے معانیدیکھیے

دَاخِل خَارِج

daaKHil-KHaarijदाख़िल-ख़ारिज

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قانونی

دَاخِل خَارِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) بحیثیت مالک کِسی شخص کا نام خارِج ہو کر اُس کی جگہ کِسی دُوسرے کے نام کا سرکاری کاغذات میں اِندراج ، پہلے شخص کی جگہ کِسی دُوسرے شخص کو تحریری طور پر مالک قرار دیا جانا ، اِنتقالِ ملکیّت کی کارروائی .
  • کِسی اِندراج خُصوصاً نام کو رجسٹر وغیرہ سے قلم زد کرنا ، نیا اِندراج کرنا ، دفترِ اِندراج اور تنسیخ کا عمل .

English meaning of daaKHil-KHaarij

Noun, Masculine

  • on the changing the ownership of any object, property or land, the name of the old owner is cut and the name of the new owner be put on the government papers
  • erasure of an entry
  • included in the excluded, inclusion of excluded
  • mutation of names, transfer of land or property under one name to another name in a deed or register

दाख़िल-ख़ारिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु, संपत्ति या भूमि पर से किसी का स्वामित्व बदलने पर पुराने स्वामी का नाम काटकर नए स्वामी का नाम सरकारी कागज़-पत्रों पर चढ़ाया जाना।
  • ज़मीन या जाइदाद पर से एक व्यक्ति का नाम कटकर दूसरे का चढ़ना, एक व्यक्ति की जगह दूसरे का मालिक नियुक्त होना
  • (कानून) किसी व्यक्ति के नाम को मालिक के रूप में हटाने और आधिकारिक दस्तावेजों में किसी अन्य व्यक्ति के नाम का प्रतिस्थापन, पहले व्यक्ति के स्थान पर किसी अन्य व्यक्ति की नियुक्ति, संपत्ति का हस्तांतरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَاخِل خَارِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَاخِل خَارِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone