تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈائِرِکْٹَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائِرِکْٹَری کے معانیدیکھیے
ڈائِرِکْٹَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تاریخ فرانس) پانچ حاکموں کی اِنقلابی جماعت عاملہ پر جو ۱۸۹۵ء سے ۱۸۹۹ء تک حکومت کرتی رہی
- کسی موضوع یا مقام کی بابت معلومات کی کتاب ؛ ایسی کتاب جس میں مترجمین کے نام درج ہوں
- محکمۂ ٹیلیفون کی وہ کتاب جس میں کسی مقام کے باشندوں وغیرہ کے نام ، پتے وغیرہ درج ہوں ناموں کی مُدَوّن فہرست ، ناموں کی فہرست
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈائِرِکْٹَری)
ڈائِرِکْٹَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔