تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دائِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دائِم کے معانیدیکھیے
دائِم کے اردو معانی
صفت
- ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام
فعل متعلق
- ہمیشہ کے لئے
شعر
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تک
اک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانت
کریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
دایم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں
خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
English meaning of daa.im
Adjective
- perpetual, lasting, permanent, eternal
- continuing, lasting, continuing always, continual
Adverb
دائِم کے مترادفات
دائِم کے متضادات
دائِم کے قافیہ الفاظ
دائِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دائِم)
دائِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔