تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ لَگْْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ لَگْْنا کے معانیدیکھیے

داغ لَگْْنا

daaG lagnaaदाग़ लगना

محاورہ

مادہ: داغ

Roman

داغ لَگْْنا کے اردو معانی

  • داغ لگانا کا لازم
  • رسوا ہو جانا، بد نام ہو جانا
  • ہانڈی وغیرہ کی تہ میں پکتے ہوئے کسی چیز کا تھوڑا سا جل جانا
  • عیب زدہ ہو جانا
  • برائی میں ملوث ہو جانا
  • رنج پہنچنا
  • تکلیف ہونا
  • کسی چیز پر اصلی رنگ سے مختلف رنگ کا نشان، دھبا

Urdu meaning of daaG lagnaa

Roman

  • daaG lagaanaa ka laazim
  • rusvaa ho jaana, badnaam ho jaana
  • haanDii vaGaira kii taa me.n pakte hu.e kisii chiiz ka tho.Daa saa jal jaana
  • a.ib zada ho jaana
  • buraa.ii me.n mulavvas ho jaana
  • ranj pahunchnaa
  • takliif honaa
  • kisii chiiz par aslii rang se muKhtlif rang ka nishaan, dhabbaa

English meaning of daaG lagnaa

  • be burnt, be branded
  • be damaged
  • be defamed, get a bad name

दाग़ लगना के हिंदी अर्थ

  • दाग़ लगाना का अकर्मक
  • अपमानित हो जाना, बदनाम हो जाना
  • हाँडी आदि की तह में पकते हुए किसी वस्तु का थोड़ा सा जल जाना
  • दोषयुक्त हो जाना
  • बुराई में सम्मिलमत हो जाना
  • दुख पहुँचना, पीड़ा होना
  • किसी वस्तु पर मूल रंग से भिन्न रंग का चिंह, धब्बा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ لَگْْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ لَگْْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone