Search results

Saved words

Showing results for "daaG lagaanaa"

naazim

administrator, manager, secretary, councillor, governor, organizer, (rare) poet, composer of verses

naazimii

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

naazimiin

ناظم (رک) کی جمع ۔

naazim-e-aa'laa

director general

naazim-e-e'zaazii

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

naazim-e-taa'liimaat

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

naazim-KHusuusii

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

naazim-buyuutaat

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

naazim-e-gas

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

naazim-e-tahqiiq

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

naazim-ul-umuur

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

naazim-ul-haraarat

حرارت کو مخصوص درجہء حرارت پر قائم رکھنے والا آلہ ۔

naazim-e-bandobast

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

naa.ib-naazim-aa'laa

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

naa.ib-naazim

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

madadgaar naazim

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

muqiim-e-naazim

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

Meaning ofSee meaning daaG lagaanaa in English, Hindi & Urdu

daaG lagaanaa

दाग़ लगानाداغ لَگانا

Idiom

Root word: daaG

Tags: Medical

English meaning of daaG lagaanaa

दाग़ लगाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी वस्तु पर) ठप्पा लगना, निशान डालना, ख़ूब रगड़-रगड़ कर माथे को दाग़ा
  • किसी धात के टुकड़े आदि को गर्म के संकेत के लिए घोड़ा या सेवक आदि के शरीर पर चिंह डालना
  • (चिकित्सा के उद्देश्य से) शरीर के किसी भाग को गर्म लोहे से जलाना
  • गर्म लोहे आदि से किसी के शरीर पर निशान डालना
  • दंड के रूप में शरीर को जलाना एवं झुलसाना
  • घी या तेल में प्याज़ या लहसुल आदि डाल कर बिर्यां करना, कड़कड़ाना
  • (पटाखे बाज़ी आदि में) आग लगानास पटाखा छेड़ना
  • ( तोप, बंदूक़ आदि) सर करना, चलाना
  • किसी के विरूद्ध कोई न्यायिक या कानूनी कार्रवाई करना
  • अचानक कोई एलान कर देना
  • सहसा कोई बात कहना या प्रश्न कर देना
  • दाग़ने का चिंह
  • दोष लगाना
  • बदनाम करना
  • बट्टा लगाना (< में > या < को > के साथ)
  • (तांबे या लोहे आदि को गर्म करके) शरीर के किसी भाग को चिह्नित करना (शाही अश्वशाला के घोड़ों, दासों, या सैन्य सैनिकों आदि को संकेत के रूप में लगाए जाते थे
  • गहरा दुख
  • किसा प्रिय की मृत्यु का दुख

داغ لَگانا کے اردو معانی

Roman

  • کسی چیز پہ ٹھپا لگانا، نشان ڈالنا، خوب رگڑ رگڑ کر پیشانیوں کو داغا
  • کسی دھات کے ٹکڑے وغیرہ کو گرم کرکے علامت کے لیے گھوڑے یا غلام وغیرہ کے جسم پر نشان ڈالنا
  • (علاج کی غرض سے) جسم کے کسی حصے سے گرم کے لوہے سے جلانا
  • گرم لوہے وغیرہ سے کسی کے جسم پر نشان ڈالنا
  • بطور سزا جسم کو جلانا اور جھلسانا
  • گھی یا تیل میں پیازیا لہسن وغیرہ بریاں کرنا، کڑکڑانا
  • (آتش بازی وغیرہ میں) آگ لگانا، آتش بازی چھوڑنا
  • (توپ، تفنگ، وغیرہ) سر کرنا، چلانا
  • کسی کے خلاف کوئی عدالتی یا قانونی کاروائی کرنا
  • اچانک کوئی اعلان کر دینا
  • دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا
  • داغنے کا نشان
  • عیب لگانا
  • بدنام کرنا
  • بٹا لگانا (< میں > یا < کو > کے ساتھ)
  • (تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کرکے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)
  • صدمہ، رنج و غم
  • کسی عزیز کے مرنے کا غم

Urdu meaning of daaG lagaanaa

Roman

  • kisii chiiz pe Thappaa lagaanaa, nishaan Daalnaa, Khuub raga.D raga.D kar peshaaniyo.n ko daaGaa
  • kisii dhaat ke Tuk.De vaGaira ko garm karke alaamat ke li.e gho.De ya Gulaam vaGaira ke jism par nishaan Daalnaa
  • (i.ilaaj kii Garaz se) jism ke kisii hisse se garm ke lohe se jalaanaa
  • garm lohe vaGaira se kisii ke jism par nishaan Daalnaa
  • bataur sazaa jism ko jalaanaa aur jhulsaanaa
  • ghii ya tel me.n pyaaz ya lahsun vaGaira bariiyaa.n karnaa, ka.Dka.Daanaa
  • (aatashbaazii vaGaira men) aag lagaanaa, aatashbaazii chho.Dnaa
  • (top, tafang, vaGaira) sar karnaa, chalaanaa
  • kisii ke Khilaaf ko.ii adaalatii ya qaanuunii kaarrvaa.ii karnaa
  • achaanak ko.ii a.ilaan kar denaa
  • daffaatan ko.ii baat kahnaa ya savaal kar denaa
  • daaGne ka nishaan
  • a.ib lagaanaa
  • badnaam karnaa
  • baTaa lagaanaa (< me.n > ya < ko > ke saath
  • (taa.nbe ya lohe vaGaira ko garm karke) jism ke kisii hisse par nishaan lagaanaa (shaahii astabal ke gho.Don, gulaamo.n ya faujii sipaahiiyo.n vaGaira ke bataur alaamat nishaan lagaa.e jaate the
  • sadma, ranj-o-Gam
  • kisii aziiz ke marne ka Gam

Related searched words

naazim

administrator, manager, secretary, councillor, governor, organizer, (rare) poet, composer of verses

naazimii

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

naazimiin

ناظم (رک) کی جمع ۔

naazim-e-aa'laa

director general

naazim-e-e'zaazii

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

naazim-e-taa'liimaat

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

naazim-KHusuusii

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

naazim-buyuutaat

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

naazim-e-gas

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

naazim-e-tahqiiq

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

naazim-ul-umuur

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

naazim-ul-haraarat

حرارت کو مخصوص درجہء حرارت پر قائم رکھنے والا آلہ ۔

naazim-e-bandobast

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

naa.ib-naazim-aa'laa

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

naa.ib-naazim

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

madadgaar naazim

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

muqiim-e-naazim

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

Showing search results for: English meaning of daag lagaanaa, English meaning of daagh lagaanaa

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (daaG lagaanaa)

Name

Email

Comment

daaG lagaanaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone