Search results
Saved words
Showing results for "ka.Dka.Daanaa"
Meaning ofSee meaning ka.Dka.Daanaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of ka.Dka.Daanaa
Transitive verb
- (of oil) produce a crackling sound when boiled, become boiling or very hot, be intense, be rigorous
कड़कड़ाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी वस्तु का कड़-कड़ शब्द उत्पन्न करना
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ का 'कड़-कड़' शब्द उत्पन्न करना, जैसे- बिजली का कड़कड़ाना
- किसी वस्तु को इस प्रकार तोड़ना कि वह 'कड़-कड़' ध्वनि करने लगे
- घी-तेल का बहुत अधिक गरम होने पर 'कड़-कड़' करना।
کَڑْکَڑانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .
- باجے وغیرہ کو زور سے بجانا.
- تیز دوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .
- دان٘ت پیس کر آواز نکالنا .
- کواڑ وغیرہ کھٹکانا .
- ۔(ھ) گھی یا تیل کے بھگارنے کی آواز نکلنا۔ ۲۔بگھارنا۔ داغ کرنا۔ آگ پر گھی یا تیل کا گرم کرنا۔ جیسے گھی کڑکڑانا۔ (مراۃ العروس) ایک چٹانک کشمش گھی میں کڑکرا کر جب پھول گئی چاولوں میں چھوڑدی۔ ۲۔دانتوں کا آپس میں رگڑ کھا کر آواز دینا۔ اس معنی میں کِڑْکِڑانا بھی مستعمل ہے۔ ۴۔شکایت کرنا۔
فعل لازم
- بجلی کا کڑکا.
- دانتوں کا آپس میں رگڑ کھا کر آواز دینا ، کِٹکٹانا.
- کسی سخت چیز کا ٹوٹتے وقت آواز دینا.
- دیوار وغیرہ کا دھماکے ساتھ ڈھینا نیز گرتے وقت کڑ کڑ کی آواز پیدا ہونا ؛ تیورانا .
- انگلیوں یا ہڈیوں کا چٹخنے کی آواز نکالنا.
Showing search results for: English meaning of kadkadaanaa, English meaning of kadkadana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ka.Dka.Daanaa)
ka.Dka.Daanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone