تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَاغِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَاغِ عِشْق کے معانیدیکھیے
دَاغِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - مرکب لفظ
- محبت کا داغ، پیار کی نشانی
شعر
فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر
ہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز
جو راز عشق ہے ان کو چھپائیں گے لیکن
جو داغ عشق ہیں سب کو دکھا تو سکتے ہیں
مانگتا ہوں میں خدا سے اپنے دل سے داغ عشق
بادشاہ حسن کے سکے کا توڑا چاہئے
English meaning of daaG-e-'ishq
Persian, Arabic - Compound Word
- scar of love
दाग़-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संयुक्त शब्द
- प्यार की निशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَاغِ عِشْق)
دَاغِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔