تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغِ غُلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ غُلامی کے معانیدیکھیے
داغِ غُلامی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.
شعر
قمر ہی داغ غلامی فقط نہیں رکھتا
وہ مول ایسے ہزاروں غلام لیتے ہیں
قشقہ جسے کہتے ہیں وہ ہے داغ غلامی
اے برہمن اس کا تو لگانا نہیں اچھا
جبیں میری طرح داغ غلامی
میں اس نقش سلیمانی کے صدقے
English meaning of daaG-e-Gulaamii
Noun, Masculine
- scar of slavery
- (met.) the mark of slavery that the master used to inflict on the bodies of his slaves and slaves
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ غُلامی)
داغِ غُلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔