تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دائرہ وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دائرہ وار کے معانیدیکھیے
دائرہ وار کے اردو معانی
صفت
- چکر دار، گولائی میں، گولائی سے، دائرہ نما، ترتیب وار، منظم طریقہ سے
شعر
دائرہ وار تھا سفر عشق جنوں صفات کا
ہجر و وصال کچھ نہ تھا مجھ کو یقین آ گیا
ایک غبار ہے کہ ہے دائرہ وار پر فشاں
قافلہ ہائے کہکشاں تنگ ہیں وحشتوں میں ہیں
دائرہ وار ہی تو ہیں عشق کے راستے تمام
راہ بدل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
English meaning of daa.era-vaar
दायरा-वार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चक्काराकार, गोलाई में, गोलाई से, गोलाकार रूप में, दिशा या निर्देश, श्रृंखलाबद्ध, तरतीब से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دائرہ وار)
دائرہ وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔