تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دادُو پَنْتھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دادُو پَنْتھی کے معانیدیکھیے
دادُو پَنْتھی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دادو دیال نام کے سنت اس کے مرشد اور چیلے، دادُو کا پیرو یا چیلا (دادُو کے ماننے والے شادی نہیں کرتے اور اگر کوئی شخص خلاف رسم شادی کرلیتا ہے تو اُس کی اولاد وارث نہیں ہوتی بلکہ چیلا وارث ہوتا ہے، یہ گیروے رن٘گ کی پگڑی سر پر بان٘دھتے ہیں وار سر مُن٘ڈواتے ہیں)
English meaning of daaduu-pa.nthii
Noun, Masculine
- name of the sect who are followers of the faqīr Dādū; a member of that sect
दादू-पंथी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दादूदयाल नामक संत द्वारा चलाए हुए पंथ या संप्रदाय का अनुयायी, दादू के अनुयायी या चेले (दादू के मानने वाले शादी नहीं करते और अगर कोई व्यक्ति इस प्रथा से विरोध कर शादी कर लेता है तो उसकी संतान उत्तराधिकारि नहीं होती बल्कि चेला उत्तराधिकारी होता है, ये गेरवे रंग की पगड़ी सर पर बांधते हैं और सर मुंडवाते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دادُو پَنْتھی)
دادُو پَنْتھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔