تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داڑھ گَرْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داڑھ گَرْم کَرْنا کے معانیدیکھیے
داڑھ گَرْم کَرْنا کے اردو معانی
-
تفنن طبع کے طور پر کچھ کھانا، نوش کرنا
مثال - جب اسے پیسے ملتے تو ڈاڑھ گرم کرنے والے دوست اس کا احاطہ کر لیتے - تس کے پِیچھے اس کے گوشت سے اپنی داڑھ کو گرم کیجیے.
- رشوت لینا، رشوت ملنا
- سوق پورا کرنا
दाढ़ गर्म करना के हिंदी अर्थ
-
स्वाद बदलने के रूप में कुछ खाना, जलपान करना
उदाहरण - जब उसे पैसे मिलते तो डाढ़ गर्म करने वाले दोस्त उसका अहाता कर लेते - तिस के पीछे उसके गोश्त से अपना डाढ़ को गर्म कीजिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داڑھ گَرْم کَرْنا)
داڑھ گَرْم کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔