تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داڑْھ گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داڑْھ گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے
داڑْھ گَرْم ہونا کے اردو معانی
-
اشتہا کی تسکین ہونا، کلا گرم ہونا
مثال - برق نے کہا۔۔۔آدھی روٹی میں کیا ہوگا ڈاڑھ بھی تو نہ گرم ہوگی
दाढ़ गर्म होना के हिंदी अर्थ
-
खाने की ईच्छा का संतोष होना, कल्ला गर्म करना
उदाहरण - बर्क़ ने कहा...आधी रोटी में क्या होगा डाढ़ भी तो न गर्म होगी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داڑْھ گَرْم ہونا)
داڑْھ گَرْم ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔