تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادا اَبّا" کے متعقلہ نتائج

اَبّا

جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

ابّا جی

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبَّا جَان

ابا یعنی باپ کے لیے خطاب کا کلمہ

اَبّا حُضُور

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبّا میاں

پیارے ابّا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبّا جانی

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

abbasid

مسلم خلفائے عباسی کے خاندان کا رکن جو بغداد میں۷۵۰ تا ۱۲۵۸ء حکمراں رہے۔.

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

abbacy

عیسائی خانقاہ کے صدر نشین راہب abbot یا راہبہ abbess کا عہدہ ،دائرہ عمل یا عہدے کی مدّت۔.

abbe

پادری

abbatial

abbey, abbot یا abbessسے متعلق-.

اَباً جَدًّا

باپ دادا سے ، قدیم سے ، کئی پشتوں سے .

اَب بَتا

بے بسی کے اظہار یا قائل کرنے کے لیے

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

بَڑا اَبّا

خسر ، بڑا چچا ، باپ کا بڑا بھائی ، تایا

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

دادا اَبّا

(تعظیم اور محبّت کے اظہار کے لیے) دادا میاں، دادا جان

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دادا اَبّا کے معانیدیکھیے

دادا اَبّا

daadaa-abbaaदादा-अब्बा

وزن : 2222

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

دادا اَبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعظیم اور محبّت کے اظہار کے لیے) دادا میاں، دادا جان

Urdu meaning of daadaa-abbaa

  • Roman
  • Urdu

  • (taaziim aur muhabbat ke izhaar ke li.e) daada miyaan, daada jaan

English meaning of daadaa-abbaa

Noun, Masculine

  • grandfather

दादा-अब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्रेम भाव से) दादा मियां, दादा जान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبّا

جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

ابّا جی

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبَّا جَان

ابا یعنی باپ کے لیے خطاب کا کلمہ

اَبّا حُضُور

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبّا میاں

پیارے ابّا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

اَبّا جانی

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

abbasid

مسلم خلفائے عباسی کے خاندان کا رکن جو بغداد میں۷۵۰ تا ۱۲۵۸ء حکمراں رہے۔.

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

abbacy

عیسائی خانقاہ کے صدر نشین راہب abbot یا راہبہ abbess کا عہدہ ،دائرہ عمل یا عہدے کی مدّت۔.

abbe

پادری

abbatial

abbey, abbot یا abbessسے متعلق-.

اَباً جَدًّا

باپ دادا سے ، قدیم سے ، کئی پشتوں سے .

اَب بَتا

بے بسی کے اظہار یا قائل کرنے کے لیے

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

بَڑا اَبّا

خسر ، بڑا چچا ، باپ کا بڑا بھائی ، تایا

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

دادا اَبّا

(تعظیم اور محبّت کے اظہار کے لیے) دادا میاں، دادا جان

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادا اَبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادا اَبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone