تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد خواہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد خواہی کے معانیدیکھیے
داد خواہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- داد و تحسین کی خواہش، تعریف و صلے کی تمنا
- انصاف چاہنا
- فریاد، استغاثہ
- (قانون) نالش، دعویٰ
شعر
مجھ سے چھپ کر مرے ارمانوں کو برباد نہ کر
داد خواہی کے لیے آیا ہوں بیداد نہ کر
گنبدوں سے پلٹی ہے اپنی ہی صدا مجروحؔ
مسجدوں میں کی میں نے جا کے داد خواہی بھی
داد خواہی کے لیے اور تو ساماں نہ ملا
نالہ و آہ پہ رکھنی پڑی بنیاد مجھے
English meaning of daad-KHvaahii
Noun, Feminine
- demanding justice, application for justice
दाद-ख़्वाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रशंसा की इच्छा, प्रशंसा और मान्यता की इच्छा
- न्याय चाहना
- न्याय के लिए निमित्त किया गया आवेदन
- (क़ानून) नालिश, दावा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد خواہی)
داد خواہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔