تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد خواہ کے معانیدیکھیے
داد خواہ کے اردو معانی
صفت
- انصاف طلب کرنے والا، فریادی
- مستغیث
- مظلوم
شعر
وہ روز حشر ہے دنیا نہیں کہ راہ ملے
کہاں چھپوگے جو دو چار داد خواہ ملے
جاں در ہواۓ یک نگۂ گرم ہے اسدؔ
پروانہ ہے وکیل ترے داد خواہ کا
کون ایسا کہ اس سے پوچھے کیوں
پرسش حال داد خواہ نہ کی
English meaning of daad-KHvaah
Adjective
- plaintiff, complainant, petitioner for justice
दाद-ख़्वाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इंसाफ़ की गुहार लगाने वाला, फ़रियादी
- फ़ौजदारी में दावा दायर करने वाला
- जिस पर अत्याचार हुआ हो
داد خواہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد خواہ)
داد خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔