تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادِ عَیش دینا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دادِ عَیش دینا کے معانیدیکھیے

دادِ عَیش دینا

daad-e-'aish denaaदाद-ए-'ऐश देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دادِ عَیش دینا کے اردو معانی

  • خوب عیش کرنا، عیش وعشرت میں مشغول ہونا، ناجائزعیاشیوں میں زندگی بسر کرنا

Urdu meaning of daad-e-'aish denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuub a.ish karnaa, a.ish vaashrat me.n mashGuul honaa, naajaayaz ayyaashiyo.n me.n zindgii basar karnaa

English meaning of daad-e-'aish denaa

  • luxuriate, indulge in luxury, indulge in sexual intercourse

दाद-ए-'ऐश देना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक मज़े उड़ाना, विलासिता में लिप्त होना, अवैध विलासिता में जीवन व्यतीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادِ عَیش دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادِ عَیش دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone