تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈابَر" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈابَر کے معانیدیکھیے

ڈابَر

Daabarडाबर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پورب

ڈابَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی
  • نشیبی زمین جہاں برسات کا پانی جمع ہوجاتا ہے، جھیل، جوہڑ، چھوٹا تالاب
  • پانی کاجہاز
  • میلا پانی، گندا پانی
  • (ماہی گیری) مچھلی پکڑںے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گہرا گڑھا جس میں مچھلی آکر نِکل نہ سکے، اکھنڈا ، چندوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Daabar

Noun, Masculine

  • water-pot or vessel for washing hands in
  • low or hollow ground where water collects, pit in which water collects, small pond, pond, pool, puddle, marsh, swamp, tank
  • ship
  • dirty water, uncleaned water, used water
  • ( Fishery) a deep hole made in shallow water at the banks of the pond, in which the fish can be trapped, awing, canopy

डाबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( पूर्व) चिलमची नामक पात्र जिसमें हाथ-मुँह धोने का पानी रहता है, पानी का बरतन, चिलमची
  • वह गड्ढा या नीची जमीन जिसमें आस-पास का पानी विशेषतः बरसाती पानी आकर जमा होता हो, गहरी भूमि जहाँ पानी ठहरा रहे, ऐसी जमीन धान के लिए उपयुक्त होती है, नीची जमीन, झाँवर, गड़ही, पोखरी, तलैया, झील, जोहड़, छोटा तालाब
  • मैला पानी
  • पानी का जहाज़
  • ( मत्स्य पालन) मछली पकड़ने के लिए तालाब के किनारे उथले पानी में बनाया हुआ ऐसा गहरा गढ्ढा जो जिसमें मछली आ कर निकल सके, अखंडा, चंदवा

ڈابَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone