تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے کے معانیدیکھیے

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

Daabar Duube jag tire, jag Duuube Daabar tireडाबर डूबे जग तिरे, जग डूबे डाबर तिरे

ضرب المثل

Roman

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے کے اردو معانی

  • جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے
  • نشیبی زمین کے کھیت ہی ہمیشہ اچھے ہوتے ہیں

Urdu meaning of Daabar Duube jag tire, jag Duuube Daabar tire

Roman

  • jab bahut baarish ho to har jagah achchhii fasle.n hotii hai.n lekin nashiibii zamiin me.n kuchh nahii.n hotaa magar Khushak saalii me.n nashiibii zamiino.n me.n achchhাii fasal hotii hai
  • nashiibii zamiin ke khet hii hamesha achchhe hote hai.n

डाबर डूबे जग तिरे, जग डूबे डाबर तिरे के हिंदी अर्थ

  • जब बहुत वर्षा हो तो हर जगह अच्छी उपज होती हैं लेकिन नीची ज़मीन में कुछ नहीं होता परंतु सूखे में नीची ज़मीन में अच्छी उपज होती है
  • नीची ज़मीन के खेत ही हमेशा अच्छे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone