تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cyan" کے متعقلہ نتائج
cyan کے لیے اردو الفاظ
cyan کے اردو معانی
صفت
- سبزی مائل نیلے رنگ کا۔.
اسم
- سبزی مائل نیلا رنگ۔.
cyan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सब्ज़ी माइल नीले रंग का।
संज्ञा
- सब्ज़ी माइल नीला रंग।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cyanide
ہائڈرو سائینک تیزاب کا نہایت زہریلا نمک یا ایسٹر خصوصاً پوٹاشیم نمک جو سونے اور چاندی کو معدنی آلائش سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
cyanamide
کیمیا: ایک بے رنگ بلوری مادّہ جو سائنوجن پر ایمونیائی عمل سے تیار کیا جاتا ہے؛ نیز اس سے حاصل کردہ نمک خصوصاً کیلسیائی جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا < CH2N2۔.
cyanogen
کیمیا: ایک بے رنگ نہایت مہلک گیس جو متعدد قسم کی کیمیائی کھاد کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ¶ کیمیائی فارمولا: < C2N2۔.
cyanobacterium
قسم ساینو جراثیم کے حلقے کا پیش نوائی حیویہ جو بہت سے ماحولوں میں پایا جاتا ہے اور ضیائی تالیف کا عمل بھی کر سکتا ہے، دوسرا نام blue-green alga (رک : 1 BLUE ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cyan)
cyan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔