تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ تِھروٹ" کے متعقلہ نتائج

کَٹ تِھروٹ

(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ تِھروٹ کے معانیدیکھیے

کَٹ تِھروٹ

cutthroatकट-थ्रोट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَٹ تِھروٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.

Urdu meaning of cutthroat

  • Roman
  • Urdu

  • (taash) buraj ka khel jo chaar ke bajaay tiin aadamii khelte hai.n, chauthe (Dii) ke patte is nambar par taqsiim me.n band Daale jaate rahte hai.n aaKhir me.n tiino.n aadmiiyo.n me.n se jis kii bolii (kaal) azruu.e qaaydaa pa.Dii hotii hai vo Dii ke patto.n ka le thii yaanii saathii hotaa hai, Dii ke patte khol di.e jaate hai.n aur ye shaKhs Dii ke nambar par is ka pata apnii marzii se chaltaa rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹ تِھروٹ

(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ تِھروٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ تِھروٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone