تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curve" کے متعقلہ نتائج
curve کے لیے اردو الفاظ
curve کے اردو معانی
اسم
- منحنی
- خط منحنی
- زاویے بنائے بغیر مسلسل بل کھاتی ہوئی لکیر
- کوئی بھی منحنی خط محیط، خاکہ، شکل یا حصہ
- موڑ
- نقشہ نویس کے استعمال کا منحنی پیمانہ
- (ریاضی) وہ خط جس کا کوئی بھی حصہ سیدھا نہ ہو اور جس کے خطوط مرتبہ ایک ہی غیر منحصر اور مستقل منحنی کے مسلسل تفاعل ہوں
- (بیس بال ) وہ گیند جو گھما کر پھینکنے کی وجہ سے ٹپا کھا کر دائیں یا بائیں مڑ جائے
- انحنا کش (آلہ)
فعل لازم
- ٘موڑنا
- جھکانا
- موڑ کی شکل میں جھکانا
- موڑ کے رستہ پر ڈالنا یا موڑ کا رستہ اختیار کرنا
- مڑنا
- جھکنا
- مڑا ہوا ہونا
- خمیدہ ہونا
- جھکا ہوا ہونا
- خم دینا
- خم ہونا
curve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुनहनी
- ख़त-ए-मुनहनी
- ज़ाविए बनाए बगै़र मुसलसल बल खाती हुई लकीर
- कोई भी मुनहनी ख़त-ए-मुहीत, ख़ाका, शक्ल या हिस्सा
- मोड़
- नक़्शा-नवीस के इस्तेमाल का मुनहनी पैमाना
- (रियाज़ी) वह ख़त जिसका कोई भी हिस्सा सीधा न हो और जिसके ख़ुतूत-ए-मर्तबा एक ही ग़ैर मुंहसिर और मुस्तक़िल मुनहनी के मुसलसल तफ़ाउल हों
- (बेसबॉल ) वह गेंद जो घुमा कर फेंकने की वजह से टप्पा खा कर दाएँ या बाएँ मुड़ जाए
- इंहिना-कश ( आला)
अकर्मक क्रिया
- मोड़ना
- झुकाना
- मोड़ की शक्ल में झुकाना
- मोड़ के रस्ता पर डालना या मोड़ का रस्ता इख़्तियार करना
- मुड़ना
- झुकना
- मुड़ा हुआ होना
- ख़मीदा होना
- झुका हुआ होना
- ख़म देना
- ख़म होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curvet
گھوڑے کی الول یا ایسی جست جس میں دونوں پیر اْٹھے ہوئے ہوں اور پچھلے پیر اگلے پیروں کے زمین چھونے سے پہلے اچھل جائیں-.
sine curve
جیب منحنی، جیبی، ایک قوس جو مستقل حیطے یا سعت کے دوری اہتزاز کو ظاہر کرتا ہے جو کہ جیبی تفاعل سے پیدا ہوں ۔ اسے SINUSOID (جِیب نما) بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (curve)
curve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔