تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curie" کے متعقلہ نتائج
curie کے لیے اردو الفاظ
curie کے اردو معانی
اسم
- تابکاری کی مقدار کی اکائی جو ۱۰ ۷ x ۱۰ء۳ تکسّرات فی سیکنڈ کے برابر ہے، علامت Ciہے.
- تابکار مادّے کی وہ مقدار جس میں یہ عمل ہو رہا ہو [فرانسیسی سائنسدان P. Curie م ۱۹۰۶ء کے نام پر]-.
curie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताबकारी की मिक़दार की इकाई जू १० ७ x १०-ए-३ तकस्सरात फ़ी सैकिण्ड के बराबर है, अलामत Ciहै
- ताबकार माद्दे की वो मिक़दार जिस में ये अमल हो रहा हो [फ़्रांसीसी साईंसदान P. Curie म १९०६-ए-के नाम पर]-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cree
(ج: وہی یا crees ) وسطی امریکا کی ہند امریکی کہلانے والی ایک قوم یا اس کا کوئی فرد، یا اس قوم کی زبان۔.
coriolis effect
ایک مفروضہ قوت جسے شمالی کرے میں ہوا کے ساعتی رُخ پر اور جنوبی کرے میں ضِدّ ساعتی پر چلنے کا سبب بتایا جاتا ہے.
curium
مصنوعی طور پر تیار کردہ ماوراء یورینم تابکار معدنی عنصر جو پہلے پہل پلیوٹونیم پر ہیلیم کے آئنوں کی یورش سے پیدا کیا گیا، کیوریم۔.
cire perdue
کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اس کے پگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (curie)
curie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔