تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف گیر" کے متعقلہ نتائج

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف گیر کے معانیدیکھیے

کَف گیر

cuff-giirकफ़-गीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَف گیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک آلہ کا نام جس کے دسیلے سے ہان٘ڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی

Urdu meaning of cuff-giir

  • Roman
  • Urdu

  • ek aalaa ka naam jis ke dasiile se haanDii ke andar se ko.ii chiiz nikaalne ka aalaa, in me.n suuraaKhdaar bhii hote hain, Do.ii

English meaning of cuff-giir

Noun, Feminine

  • a perforated ladle used in cooking and frying

कफ़-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देग़ या हांडी के अंदर से कोई चीज़ निकालने का बड़ा सा चमचा, चमचा, डोई, एक प्रकार का छेददार चमचा, करछुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف گیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف گیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone