تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"court" کے متعقلہ نتائج

court

دَرْبار

court tennis

درونی ٹینس

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

court bouillon

ترکاریوں ، شراب وغیرہ سے بنا ہوامسالہ جو اکثر مچھلی کے کھانوں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔.

court of appeal

عدالتِ مرافعہ

کورْٹ صاحِب

رک : کورٹ انسپکٹر .

کورْٹ ہونا

کورٹ آف وارڈس کی تحویل میں چلا جانا ، سرکاری تحویل میں چلےجانا ، فرق ہو جانا ، ضبط ہو جانا .

کورْٹ کَرْنا

(سرکار کا کسی جائداد) کو تحویل میں لے لینا، فرق کر لینا، قبضہ میں لے لینا.

کورْٹ رَہْنا

مقدمہ چلنا، مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہونا، مقدمہ بازی

کورْٹ شُو

بند جوتا

کورْٹ کَرْوانا

قرق میں دلوا دینا ، قرق کرا دینا .

کورْٹ آف وارْڈ

وہ محکمہ جو نابالغوں یا سرکار کی زیرِ نگرانی افراد کی جائیداد کا انتظام کرتا ہے .

کورْٹ وارْڈ

رک : کورٹ آف وارڈ .

court martial

فوجیوں پر عائد الزام کی سماعت کرنے والی عدالت، عسکری یا فوجی عدالت.

کورْٹ آف وارْڈز

کورْٹ آف وارْڈْس

کورٹ ہو جانا

۔(انگریزی میں کورٹ۔ بضم اول وسکون دوم وسوم وچہارم ہے۔ اردو میں بفتح سوم ۔ اس محاورے میں ہے۔) کورٹ آف وارڈس کے متعلق ہوجانا۔ ۲۔قرق ہوجانا۔

کورْٹ کَر لینا

کورْٹ مارْشَل کَرْنا

فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا .

کورْٹ مارْشَل ہونا

فوجی عدالت کے حوالے کیا جانا ، فوجی عدالت سے سزا ملنا .

کورْٹ پِیس

تاش کی بازی کا نام ، تاش کا ایک کھیل جسے چارآدمی مِل کرکھیلتے ہیں .

کورْٹ مارْشَل

فوجی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں یا ملازمین کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت

courtdress

درباری کپڑے یا لباس

کورْٹ آف وارْڈس

۔(انگ) مونث۔ وہ محکمہ جس کے سپرد نابالغوں کی جائداد کا انتظام ہو۔

courtly

دَرْباری

کورْٹ آف ڈائِرِکْٹَر

ارکان مجلس ، منتظمہ .

courtcard

تصویر والا تاش یا پتّا

courtesy

عِنایَت

courtliness

درباری اخلاق

courting

آنگن

courtroom

کمرۂ عدالت۔.

courteousness

خلق

courtyard

چوک، عمارتوں کے درمیان کھلا صحن جہاں سے کسی سڑک کی طرف راستہ نکلے۔.

courthouse

کچہری

کورْٹ اِنْسْپِکْٹَر

سرکاری وکیل، عدالتوں میں پولیس کی طرف سے فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والا، وہ عہدہ دار جو سرکار کی طرف سے مقدمات کی پیروی کرتا ہے

courtier

دَرْباری

courtesy title

اعزازی يا تکريمی خطاب

courteous

خَلِیق

courtplaster

لَس دار کالا ریشم جو گھاؤ یا زخم پر لگاتے ہیں

courtesan

ادبی: طوائف، خصوصاً امیروں کی داشتہ، خانگی۔.

کوٹ شِپ

شادی کے لیے لڑکی کو رجھانا ؛ معاشقہ ، ملاقات کچہری ، عدالت ، دربار .

کورٹ شِپ

شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا باہمی پسندیدگی کے لیے ملنا، شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کی ملاقاتیں

(court of)justice

عَدالَت

carat

قِیراط

cruet

قارُورَہ

cart

گاڑی

croat

(الف) کروئیشیا کا باشندہ یا رہنے والا (ب) کروئیشیائی نسل کا باشندہ، کروئیشی بولی جو سلافی اصل سے تعلق رکھتی ہے قب:SERBO-CROAT ۔.

caret

لکھائی یا چھپائی کی عبارت میں اضافے کا نشان ( ʎ ،ʌ).

cert

(خصوصاً dead cert) یقینی، لازم الوقوع واقعہ یا نتیجہ.

curt

نمایاں یا بد تہذیبی کے طور پر مختصر، سرسری۔.

cadet

چھوٹا بیٹا

carrot

گاجَر

écarté

دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک تاش کے پتّوں کا کھیل جس میں ہاتھ کا پتّہ گڈی کے کسی دوسرے پتّے سے بدلا جاسکتا ہے۔.

sheriff court

اسکاچ: شیرف کی عدالت۔.

county court

انگلستان کی عدالتِ ادنی

juvenile court

عدالت اطفال

civil court

عَدالَتِ دیِوانی

شَرِیعَت کور٘ٹ

شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں .

(law)court

عَدالَت

(royal)court

بارْگاہ

court کے لیے اردو الفاظ

court

kɔːt

court کے اردو معانی

  • دَرْبار
  • صحن

court के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दरबार
  • सहन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (court)

نام

ای-میل

تبصرہ

court

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone