تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"council" کے متعقلہ نتائج
council کے لیے اردو الفاظ
council کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- پَنْچایَت
council के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- पंचायत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vatican council
رومن کیتھلک کلیسا کا کوئی عالمی اجلاس ، خصوصاً وہ جو ۷۰-۱۸۶۹ء یا ۶۵- ۱۹۶۲ء میں ہوا۔.
queen in council
برط پریوی کونسل ، احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شا ہی ادارے کے طور پر ۔.
works council
برط خصوصاً: شورائے کارکنان، اجیروں کی انجمن جو کسی کارخانے وغیرہ کے کارکنوں کی طرف سے آجروں سے بات چیت کرے۔.
wages council
برط اجرتوں کے لیے مجلس مشاورت،آجروں اور ملازموں کے نمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (council)
council
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔