تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَونْصَل" کے متعقلہ نتائج

قَونْصَل

وکیل، نائب کارپرداز (جو ممالکِ غیر میں کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے)، ایک سفارتی عہدہ دار جو سفیر کبیر کے ماتحت کسی سفارت خانے یا اس کے تحتی دفتر میں تعینات ہو، سفیر کے کم درجے کا عہدہ دار

قَونْصَل خانَہ

سفارتی دفتر، قونصل یا قونصل جنرل کے دفتر کی عمارت، وہ جگہ جہاں کسی ملک کے سفیر یا نائب سفیر یا معتمد کے دفاتر قائم ہوں، سفارت خانہ

قَونْصَل جَنْرَل

ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَونْصَل کے معانیدیکھیے

قَونْصَل

consulक़ौंसल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

قَونْصَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وکیل، نائب کارپرداز (جو ممالکِ غیر میں کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے)، ایک سفارتی عہدہ دار جو سفیر کبیر کے ماتحت کسی سفارت خانے یا اس کے تحتی دفتر میں تعینات ہو، سفیر کے کم درجے کا عہدہ دار

Urdu meaning of consul

  • Roman
  • Urdu

  • vakiil, naayab kaarpardaaz (jo mamaalik-e-Gair me.n kisii salatnat kii taraf se apnii riyaayaa aur tijaarat ke huquuq kii nigraanii ke li.e muqarrar hotaa hai), ek sifaaratii ohdaadaar jo safiir kabiir ke maatahat kisii sifaarat Khaane ya is ke tahtii daftar me.n taayyunaat ho, safiir ke kam darje ka ohdaadaar

English meaning of consul

Noun, Masculine

  • state official living in another country to protect the state's interests, consul

क़ौंसल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज्य के हितों की रक्षा के लिए दूसरे देश में रहने वाले राज्य अधिकारी, राजदूत, सफ़ीर

قَونْصَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَونْصَل

وکیل، نائب کارپرداز (جو ممالکِ غیر میں کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے)، ایک سفارتی عہدہ دار جو سفیر کبیر کے ماتحت کسی سفارت خانے یا اس کے تحتی دفتر میں تعینات ہو، سفیر کے کم درجے کا عہدہ دار

قَونْصَل خانَہ

سفارتی دفتر، قونصل یا قونصل جنرل کے دفتر کی عمارت، وہ جگہ جہاں کسی ملک کے سفیر یا نائب سفیر یا معتمد کے دفاتر قائم ہوں، سفارت خانہ

قَونْصَل جَنْرَل

ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَونْصَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَونْصَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone