تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"company" کے متعقلہ نتائج

company

ضِمْن

کَمْپَنی بَہادُر

(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب

کَمْپَنی کا راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ، حکومت جمہوری .

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

کَمْپَنی مارْک

کپڑے کی وہ مخصوص علامت یا نشان جو کسی کپڑے کی کمپنی نے تجویز کر رکھی ہو

shell company

کوئی کمپنی جس کے حصص کے داموں کا اعلان دارالمبادلہ میں ہو، لیکن لین دین نہ کرے۔.

chartered company

شرکت منشوری

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

والِنْٹِیَر کَمپَنی

رضاکاروں یا سپاہیوں کی ٹکڑی ، دستہ ، گارڈ ۔

stock company

امریکا تماشا گر ، ہلکے پھلکے ڈرامے وغیرہ پیش کرنے والی کمپنی ۔.

parent company

اصل کمپنی جس کے تحت ذیلی کمپنیاں قائم ہوں۔.

repertory company

لگے بندھے تما شے دکھانے والی تھئیٹر کمپنی۔.

بِیمَہ کَمْپَنی

وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

فِلْم کَمْپَنی

وہ ادارہ جہاں فلم بنائی جائے .

مَلْٹینیشنَل کَمپَنی

کئی قوموں کے افراد پر مشتمل جماعت یا صنعتی ادارہ ۔

جُوائِنْٹ اِسْٹاک کَمْپَنی

مشترکہ سرمایہ کی کمپنی.

company کے لیے اردو الفاظ

company

ˈkʌm.pə.ni

company کے اردو معانی

  • ضِمْن
  • زُمْرَہ
  • بَزْم
  • صُحْبَت
  • فَرِیق
  • اَنْجُمَنْ

company के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़िम्न
  • ज़ुमरा
  • बज़्म
  • सोहबत
  • फ़रीक़
  • अंजुमन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

company

ضِمْن

کَمْپَنی بَہادُر

(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب

کَمْپَنی کا راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ، حکومت جمہوری .

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

کَمْپَنی مارْک

کپڑے کی وہ مخصوص علامت یا نشان جو کسی کپڑے کی کمپنی نے تجویز کر رکھی ہو

shell company

کوئی کمپنی جس کے حصص کے داموں کا اعلان دارالمبادلہ میں ہو، لیکن لین دین نہ کرے۔.

chartered company

شرکت منشوری

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

والِنْٹِیَر کَمپَنی

رضاکاروں یا سپاہیوں کی ٹکڑی ، دستہ ، گارڈ ۔

stock company

امریکا تماشا گر ، ہلکے پھلکے ڈرامے وغیرہ پیش کرنے والی کمپنی ۔.

parent company

اصل کمپنی جس کے تحت ذیلی کمپنیاں قائم ہوں۔.

repertory company

لگے بندھے تما شے دکھانے والی تھئیٹر کمپنی۔.

بِیمَہ کَمْپَنی

وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

فِلْم کَمْپَنی

وہ ادارہ جہاں فلم بنائی جائے .

مَلْٹینیشنَل کَمپَنی

کئی قوموں کے افراد پر مشتمل جماعت یا صنعتی ادارہ ۔

جُوائِنْٹ اِسْٹاک کَمْپَنی

مشترکہ سرمایہ کی کمپنی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (company)

نام

ای-میل

تبصرہ

company

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone