تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"community" کے متعقلہ نتائج

community

اِتِّفاق

کَمْیُونِٹی

افراد کا کوئی گروہ یا طبقہ جو کسی ایک خاص فرقے یا نظریہ ہر کار بند ہوتا ہے ، کسی ایک مذہب یا پیشے کے افراد ، برادری ، قوم ، ایک جیسے لوگوں کا گروہ .

کَمْیُونِٹی سیَنْٹَر

کسی گروہ یا طبقے کے افراد کے جمع ہونے کا مقام و مرکز

community کے لیے اردو الفاظ

community

kəˈmjuː.nə.ti

community کے اردو معانی

اسم

  • گروہ
  • مشترکہ ہونے کی حالت
  • سماج
  • مشترکہ ملکیت، خوشی، ذمہ داری وغیرہ
  • مشترکہ کردار
  • معاہدہ
  • شناخت، سماجی میل جول
  • عمرانی رابطہ
  • میل جول
  • جماعت
  • دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی
  • عمرانی حالت
  • ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و احکام کے تحت ہونے کے باعث لوگوں کی جماعت سازی
  • ایسے لوگوں کی تعداد جن کے مفاد مشترک ہوں
  • رشتوں اور روابط کے ذریعہ باہم منسلک اور ایک ہی علاقے کے باشندے
  • اس لیے کوئی بھی ایسی جماعت یا گروہ جس کے اراکین ساتھ رہتے ہوں، خصوصاً خانقاہ کے راہب یا پادری
  • اشتمالی معاشرہ، ایک جگہ رہنے والے لوگوں کی جماعت
  • پبلک یا عوام
  • آبادی
  • محلہ
  • برادری
  • قوم
  • فرقہ
  • ملت
  • جمعیت
  • جمہور
  • پنچایت
  • شراکت
  • اتحاد
  • طبقہ
  • بستی

community के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गिरोह
  • मुश्तरका होने की हालत
  • समाज
  • मुश्तरका मिल्कियत, ख़ुशी, ज़िम्मेदारी वग़ैरा
  • मुश्तरका-किरदार
  • मु'आहिदा
  • शनाख़्त, समाजी मेल जोल
  • 'इमरानी-राबिता
  • मेल-जोल
  • जमा'अत
  • दूसरों के साथ मुश्तरका ज़िंदगी
  • 'इमरानी-हालत
  • एक ही जगह रहने या एक ही क़िस्म के क़वानीन-ओ-अहकाम के तहत होने के बा'इस लोगों की जमा'अत साज़ी
  • ऐसे लोगों की ता'दाद जिन के मफ़ाद मुश्तरक हों
  • रिश्तों और रवाबित के ज़री'आ बाहम मुंसलिक और एक ही 'इलाक़े के बाशिंदे
  • इस लिए कोई भी ऐसी जमा'अत या गिरोह जिस के अराकीन साथ रहते हों, ख़ुसूसन ख़ानक़ाह के राहिब या पादरी
  • इश्तिमाली मु'आशरा, एक जगह रहने वाले लोगों की जमा'अत
  • पब्लिक या 'अवाम
  • आबादी
  • मुहल्ला
  • बरादरी
  • क़ौम
  • फ़िर्क़ा
  • मिल्लत
  • जम'इय्यत
  • जमहूर
  • पंचायत
  • शिराकत
  • इत्तिहाद
  • तबक़ा
  • बस्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

community

اِتِّفاق

کَمْیُونِٹی

افراد کا کوئی گروہ یا طبقہ جو کسی ایک خاص فرقے یا نظریہ ہر کار بند ہوتا ہے ، کسی ایک مذہب یا پیشے کے افراد ، برادری ، قوم ، ایک جیسے لوگوں کا گروہ .

کَمْیُونِٹی سیَنْٹَر

کسی گروہ یا طبقے کے افراد کے جمع ہونے کا مقام و مرکز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (community)

نام

ای-میل

تبصرہ

community

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone