تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَکْٹَر" کے متعقلہ نتائج

کَلَکْٹَر

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا، ضلع کا سب سے بڑا حاکم جو تحصیل، وصول اور نظم و نسق قائم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، اسے مالی معاملات میں عدالتی اختیارات بھی حاصل ہوتے ہیں، حاکم، ڈپٹی کمشنر، تعلقہ دار

کَلَکْٹَری

۱. کلکٹر کا عہدہ یا کلکٹر کے فرائض .

ٹول کَلَکْٹَر

۔(انگ) مذکر۔محصول وصول کرنے والا۔

ٹِکَٹ کَلَکْٹَر

کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا عہدہ دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَکْٹَر کے معانیدیکھیے

کَلَکْٹَر

collectorकलेक्टर

اصل: انگریزی

وزن : 212

Roman

کَلَکْٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا، ضلع کا سب سے بڑا حاکم جو تحصیل، وصول اور نظم و نسق قائم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، اسے مالی معاملات میں عدالتی اختیارات بھی حاصل ہوتے ہیں، حاکم، ڈپٹی کمشنر، تعلقہ دار

شعر

Urdu meaning of collector

  • jamaa karne vaala, ikaTThaa karne vaala, zilaa ka sab se ba.Daa haakim jo tahsiil, vasuul aur nazam-o-nasaq qaayam karne ka zimmedaar hotaa hai, use maalii mu.aamalaat me.n adaalatii iKhtyaaraat bhii haasil hote hain, haakim, DipTii kamishnar, taalluqaadaar

English meaning of collector

Noun, Masculine

  • a person who collects things of a specified type, professionally or as a hobby, an official who is responsible for collecting money, the chief administrative official of a district, the region in a bipolar transistor that absorbs charge carriers

कलेक्टर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संग्राहक, संग्राही, अभिग्राहक, समाहर्ता, संकलनकर्ता, संकलक, ज़िलाधीश, माल का बड़ा हाकिम जिसके अधिकार में जिले का प्रबंध होता है, यह सरकारी मालगुजरी वसूल करता है और माल के मुकदमों का फैसला करता है हाकिम, डिप्टी कमिशनर, तअल्लुक़ादार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلَکْٹَر

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا، ضلع کا سب سے بڑا حاکم جو تحصیل، وصول اور نظم و نسق قائم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، اسے مالی معاملات میں عدالتی اختیارات بھی حاصل ہوتے ہیں، حاکم، ڈپٹی کمشنر، تعلقہ دار

کَلَکْٹَری

۱. کلکٹر کا عہدہ یا کلکٹر کے فرائض .

ٹول کَلَکْٹَر

۔(انگ) مذکر۔محصول وصول کرنے والا۔

ٹِکَٹ کَلَکْٹَر

کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا عہدہ دار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَکْٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَکْٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone