تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coiner" کے متعقلہ نتائج
coiner کے لیے اردو الفاظ
coiner کے اردو معانی
اسم
- سکّہ ڈھالنے والے ،مسّکک، ضارب خصوصاً برط: جعلی سکّے بنانے والا.
- واضع، موجد، مخترع (خصوصاً نئے لفظ گھڑنے، وضع کرنے والا).
coiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सका ढालने वाले ,मस्सकक, ज़ारब ख़ुसूसन बरत: जाली सके बनाने वाला
- वाज़े, मूजिद, मुख़्तरा (ख़ुसूसन नए लफ़्ज़ घड़ने, वज़ा करने वाला)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canada goose
شمالی امریکا کی ایک جنگلی ہنس یا قاز جس کا جسم بھورا خاکستری ملا جُلا، سینہ اور کلّوے سفید ہوتے ہیں Branta canadensis ۔.
candytuft
مغربی یورپ میں پائی جانے والی جنس Iberis کا کوئی پودا جس میں سفید، گلابی اور ارغوانی رنگ کے گچھے دار پھول کھلتے ہیں۔.
canada balsam
حیاتیات: ایک زرد ریزش جو بلسمی صنوبرسے حاصل کی جاتی ہے اور جراثیمی مطالعہ کے عدسوں پر پھیری جاتی ہے (چونکہ اس کا انعطافی اشاریہ وہی ہے جو شیشے کا).
canary
جنس Serinus خصوصاً S. canaria کی کوئی چھوٹی زرد، چہچہاتی چڑیا جو جزائر کینری میں پائی جاتی ہے۔.
cineraria
جنس خاکی کا کوئی پودا Cineraria cruentus جس میں شوخ پھول کھلتے ہیں، خاکستری رُواں ہوتا ہے.
condom
ربڑ کا جھلّی نما غلاف جو مجامعت کے وقت ذکر پر چڑھالیتے ہیں (مانع حمل یا بیماری سے بچائو کے طور پر احتیاطاً).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coiner)
coiner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔