تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clinch" کے متعقلہ نتائج
clinch کے لیے اردو الفاظ
clinch کے اردو معانی
فعل
- کسی بجٹ یا سودے کو طے، فیصل یا محکم کردینا۔.
- (مّکے بازی و پہلوانی) (فریقین کا) آپس میں گْتھ جانا۔.
- بول چال: گلے لگانا۔.
- (کیل کو) ٹھونکنے کے بعد موڑ دینا تاکہ ٹھکی رہے۔.
- جہاز رانی: (رسّے) کو ڈیڑھ گرہ دے کر باندھنا۔.
اسم
- معانقہ، گلے ملنا خصوصاً گرمجوشی سے۔.
- چمٹا یا گْتھا ہونے کی حالت۔.
clinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी बजट या सौदे को तै, फ़ैसल या मुहकम करदेना।
- (मुक्केबाज़ी-ओ-पहलवानी) (फ़रीक़ैन का) आपस में ग॒थ जाना।
- बोल चाल: गले लगाना।
- (कील को) ठोंकने के बाद मोड़ देना ताकि ठकी रहे।
- जहाज़रानी: (रस्से) को डेढ़ गिरह दे कर बांधना।
संज्ञा
- मुअनिक़ा, गले मिलना ख़ुसूसन गर्मजोशी से।
- चिमटा या ग॒था होने की हालत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (clinch)
clinch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔