تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clear" کے متعقلہ نتائج
clear کے لیے اردو الفاظ
clear کے اردو معانی
- عَیاں
- بَیضَہ
- بَیَّن
- ہویدہ
- کُھلا
- کھُلا کھُلا
- مَعْلُوم
- مُحْکَم
- نُمایاں
- صاف
- صَرِیْح
- سُتھرا
- واضِح
- زاہِر
clear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अयाँ
- बैज़ा
- बैयन
- हुवैदा
- खुला
- खुला-खुला
- मा'लूम
- मोहकम
- नुमायाँ
- साफ़
- सरीह
- सुथरा
- वाज़ेह
- ज़ाहिर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
clearcole
جلاٹینی محلول اور سفید سیسے کا آمیزہ جو روغن سازی میں روغن یا ڈسٹمپر کی تہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے؛ صاف سریش.
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
لائِن کِلْیَر
راستہ صاف ہونا ؛ (مجازاً) کسی اسٹیشن پر ریل گاڑی کے آنے کے لیے پٹری صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونے کا اعلان (گھنٹی بجا کر) کیا جانا ، سگنل ڈاون ہونا
لَیْن کِلْیَرْ
سڑک کا صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونا، صفائیِ راہ، سڑک کے صاف اور قابلِ آمد ورفت ہونے کی سند (ہونا، دینا وغیرہ کے ساتھ)
calor gas
تجارتی نام: بیوٹین گیس مائع کی صورت میں گھریلو استعمال کے لیے دباؤ کے ساتھ سمانوں میں بھری ہوئی۔.
کولْڈ وار
سرد جنگ ، شدید مخالفت جس میں حریف کو اقتصادی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے پروپیگنڈہ کیا جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (clear)
clear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔