تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"classic" کے متعقلہ نتائج

classic

اعلیٰ درجے کا

کِلاسِک

(ادبیات) اعلیٰ درجے کا ، مستند ، قدیم اور معیاری.

classicist

کلاسیکی ادبیات کا عالم

classicize

کلاسیکی بنانا یا قرار دینا.

classical

مُسْتَنَد

کَلاسِیکی

قدیم، مستند، اعلٰی درجے کا، ٹکسالی

classicism

قدیم، روایتی یا کلاسیکی اسلوب و انداز کا اتباع.

کِلاسِکَل

(ادب و فن) قدیم ، مستند ، اعلیٰ درجے کا ، ٹکسالی ، کلاسکی.

کِلاسِیکی مَوسِیقی

قدیم اور روایتی موسیقی جو ہیئت و آہنگ وغیرہ کے مخصوص نظام و معیارات کے مطابق ہو.

کَلاسِیکَل لَیْنگویج

مونث۔ مستند زبان (ابن الوقت) لیکن مسلمان اپنی کلاسیکل لینگویج عربی پر واجب فخر کرتے ہیں۔

نَو کلاسِک

ادب یا فن میں کلاسیکی اسلوب (مواد پر ہیئت ، اظہار و بیان پر تکنیک اور وفور جذبات پر ضبط و اعتدال کو ترجیح) کے احیاء پر مبنی یا اس سے متعلق (Neo classic) ۔

classic کے لیے اردو الفاظ

classic

ˈklæs.ɪk

classic کے اردو معانی

  • اعلیٰ درجے کا

classic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आ'ला दर्जे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

classic

اعلیٰ درجے کا

کِلاسِک

(ادبیات) اعلیٰ درجے کا ، مستند ، قدیم اور معیاری.

classicist

کلاسیکی ادبیات کا عالم

classicize

کلاسیکی بنانا یا قرار دینا.

classical

مُسْتَنَد

کَلاسِیکی

قدیم، مستند، اعلٰی درجے کا، ٹکسالی

classicism

قدیم، روایتی یا کلاسیکی اسلوب و انداز کا اتباع.

کِلاسِکَل

(ادب و فن) قدیم ، مستند ، اعلیٰ درجے کا ، ٹکسالی ، کلاسکی.

کِلاسِیکی مَوسِیقی

قدیم اور روایتی موسیقی جو ہیئت و آہنگ وغیرہ کے مخصوص نظام و معیارات کے مطابق ہو.

کَلاسِیکَل لَیْنگویج

مونث۔ مستند زبان (ابن الوقت) لیکن مسلمان اپنی کلاسیکل لینگویج عربی پر واجب فخر کرتے ہیں۔

نَو کلاسِک

ادب یا فن میں کلاسیکی اسلوب (مواد پر ہیئت ، اظہار و بیان پر تکنیک اور وفور جذبات پر ضبط و اعتدال کو ترجیح) کے احیاء پر مبنی یا اس سے متعلق (Neo classic) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (classic)

نام

ای-میل

تبصرہ

classic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone