تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے
چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا کے اردو معانی
-
چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا
مثال - نہ صرف ان کی کھوپڑی گنجی تھی بلکہ گدی پر بالوں کی جھالر بھی قریب قریب سفید تھی گالوں پر بھی چیونٹی کے انڈے پھوٹ رہے تھے۔
च्यूँटी के अंडे फूटना के हिंदी अर्थ
-
छोटे छोटे सफ़ेद बाल निकल आना
उदाहरण - न सिर्फ़ उनको खोपड़ी गंजी थी बल्कि गुद्दी पर बालों की झालर भी क़रीब क़रीब सफ़ेद थी गालों पर भी च्यूँटी के अंडे फूट रहे थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا)
چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔