تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوما" کے متعقلہ نتائج

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوما چاٹِی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس

چُوما چُمْبَک

رک: چوما چاٹی.

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

چُومانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُوما لینا

بوسہ لینا

چُمانی

نازوادا سے چلنے والا

چُمانا

چومنا‏، بوسہ لینا کا تعدیہ

چُومْوانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُماوَن

ایک رسم جس میں سر کی چندیا کو چومتےہیں، عورتیں پاؤں بھی چومتی ہیں

چُماق

چقماق

قَدَم آپ کے چُوما چاہِیے

آپ بڑے بے حیا ہیں بطور طنز کہتے ہیں .

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوما کے معانیدیکھیے

چُوما

chuumaaचूमा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُوما کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بوسہ، پیار، چُمّا

شعر

Urdu meaning of chuumaa

  • Roman
  • Urdu

  • bosa, pyaar, chumma

English meaning of chuumaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

चूमा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूमने की क्रिया, स्नेह

چُوما کے مترادفات

چُوما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوما چاٹِی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس

چُوما چُمْبَک

رک: چوما چاٹی.

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

چُومانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُوما لینا

بوسہ لینا

چُمانی

نازوادا سے چلنے والا

چُمانا

چومنا‏، بوسہ لینا کا تعدیہ

چُومْوانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُماوَن

ایک رسم جس میں سر کی چندیا کو چومتےہیں، عورتیں پاؤں بھی چومتی ہیں

چُماق

چقماق

قَدَم آپ کے چُوما چاہِیے

آپ بڑے بے حیا ہیں بطور طنز کہتے ہیں .

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوما)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone