تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا" کے متعقلہ نتائج

چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا

عادت کبھی چھوٹتی نہیں، جس ذات کا ہوگا ویسا ہی کام کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا کے معانیدیکھیے

چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا

chuuhe kaa bachchaa bil hii khodegaaचूहे का बच्चा बिल ही खोदेगा

نیز : چُوہے کا جَنا بِل ہی کھودْتا ہے

ضرب المثل

Roman

چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا کے اردو معانی

  • عادت کبھی چھوٹتی نہیں، جس ذات کا ہوگا ویسا ہی کام کرے گا
  • نطفہ کا اثر ضرور ہوتا ہے، ہر شخص اپنی اصل کی طرف جاتا ہے

Urdu meaning of chuuhe kaa bachchaa bil hii khodegaa

Roman

  • aadat kabhii chhuuTtii nahiin, jis zaat ka hogaa vaisaa hii kaam karegaa
  • nutfa ka asar zaruur hotaa hai, har shaKhs apnii asal kii taraf jaataa hai

चूहे का बच्चा बिल ही खोदेगा के हिंदी अर्थ

  • आदत कभी छूटती नहीं, जिस ज़ात का होगा वैसा ही काम करेगा
  • ख़ून का असर अवश्य होता है, हर व्यक्ति अपनी असल की तरफ़ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا

عادت کبھی چھوٹتی نہیں، جس ذات کا ہوگا ویسا ہی کام کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone